تفصیلات کے مطابق ہانگل گنڈ کوکرناگ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج کے 19آرآر نے گرٹولی پورہ ہانگل گنڈ کوکرناگ کا محاصرہ شروع کیا ہے ۔
اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے اور علاقے میں فوج نے روشنی کی لائٹز نصف کر دی ہے۔