جنوبی کشمیر کے ترال قصبے میں واقع دیور نامی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری تلاشی مہم اب ختم ہو گئی ہے۔ آج صبح سویرے سے ہی محاصرہ شروع ہوا تھا جو اب ختم ہوا ہے۔
ترال میں سرچ آپریشن ختم - tral caso ended
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں سکیورٹی فورسز نے آج علی الصبح بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔
ترال میں سرچ آپریشن
اطلاعات کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا تھا اور تلاشی مہم شروع کی تھی۔
ذرائع کے مطابق گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے تھے اور گھر گھر تلاشی کی گئی۔
Last Updated : Jul 23, 2020, 1:44 PM IST