اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: حرکت قلب بند ہونے سے بی ایس ایف جوان فوت - kashmir news

حکام نے بتایا کہ جمعہ کے روز مینڈھر پونچھ میں بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک ہیڈ کانسٹبل کی دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت ہوگئی۔

پونچھ میں ایک فوجی اہلکار کی موت
پونچھ میں ایک فوجی اہلکار کی موت

By

Published : Jul 10, 2020, 4:12 PM IST

ان کا کہنا تھا کہ 183 بٹالین بی ایس ایف کے ہیڈ کانسٹبل ، اترپردیش کے گازی پور سے تعلق رکھتے تھے۔

ہلاک شدہ فوجی کی شناخت راما عمر شنکر ولد شادی رام کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ پونچھ بھیجی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details