موصولہ اطلاعات کے مطابق بکروال طبقے سےتعلق رکھنے والے کچھ لوگوں نے دریا میں یاسر نذیر نامی بچے کی لاش دیکھی اور اس سلسلے میں پولیس کو مطلع کیا۔
بعد ازاں پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو دریا سے نکالا۔

بتادیں کہ یاسر نذیر 13 جولائی کو اس وقت دریا میں غرقآب ہوا تھا جب وہ اپنی نانی کے ساتھ نزدیکی جنگل سے مویشیوں کے ساتھ گھر واپس لوٹ رہا تھا۔
واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاو کارروائی شروع کی تھی۔