جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج یک طرفہ ٹریفک کی آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔ اگرچہ گاڑیوں کو آج کشمیر سے جموں کی جانب روانہ کیا گیا تاہم جواہر ٹنل کے نزدیک پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے مسافروں کو ٹریفک و دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
کافی دیر تک آج بھی سینکڑوں گاڑیاں قاضی گنڈ سے جواہر ٹنل تک درماندہ رہیں۔