جگل کشور نے کہا کہ جموں پارلیمانی حلقے کی عوام نے بڑھ چڑھ کر انتخابات میں حصہ لیا، اس کے لیے بی جے پی جانب سے تمام رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ووٹ دینے کے لیے جموں کی عوام کا شکریہ - press conference
ریاست جموں و کشمیر کے جموں پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار جگل کشور نے رائےدہندگان کا ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
بی جے پی
جگل کشور اس سے قبل بھی جموں پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔