کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق وزیر غلام محمد سروری نے ڈاکٹر جتیندر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'اس ملک کے لیے نہرو نے قربانی دی اور بی جے پی نے ان کو مار ڈالا، یہ بی جے پی ہی ہے جس نے پی ڈی پی کے ساتھ الحاق کرکے لوگوں کو گمراہ کیا تھا'۔
بی جے پی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'کانگریس دہشت گردوں کی جماعت ہے'۔