اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور میں فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت سائیکل ریلی - اودھمپور

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں عام لوگوں میں صحت سے متعلق بیداری لانے کے مقصد سے فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت انتطامیہ و سائیلکلنگ گروپ یو بی رینبورڈر کے اشتراک سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت سائیکل ریلی منعقد

By

Published : Sep 1, 2019, 7:11 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:19 AM IST

ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے اس ریلی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

سائیکل ریلی، ویڈیو

مرکزی حکومت کی صحت کے تعلق سے شروع کی گئی مہم کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس ریلی کا مقصد یہ ہے کہ لوگ صحت مند رہ کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔'

سنگلا نے کہا کہ 'فٹ انڈیا مومنٹ کا حصہ بننا عوام کی سماجی ذمے داری ہے۔'

اس ریلی کی خاص بات یہ رہی کہ ضلع کمشنر نے خود اس تحریک میں حصہ لیتے ہوئے سائیکل چلائی۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 2:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details