اس پروگرام کی قیادت عوامی کانفرنس کے صدر ثاقب مخدومی نے کی۔
اس موقع پر عوامی کانفرنس کے صدر ثاقب مخدومی نے کہا کہ ان کی جماعت نوجوانوں کے تحفظ اور تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنا چاہتی ہے۔

ثاقب مخدومی نے مزید کہا کہ ان کی جماعت بےروزگار نوجوانوں کے لئے روزگار کے وسائل پیدا کرنا چاہتی ہے تاکہ نوجوان ایک خوشحال زندگی بسر کر سکیں۔
اس کنونشن میں اونتی پورہ اور پاپنور کے کئی نوجوانوں نے شرکت کی۔