اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ڈاکٹرز و طبی عملے کی کمی کو فورا دور کیا جائے گا' - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ریاستی کمشنر سیکریٹری نے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔

اننت ناگ میں کمشنر۔۔۔۔

By

Published : Jul 6, 2019, 11:49 PM IST

دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا۔

ریاست کے کمشنر سکریٹری ہیلتھ اٹل ٹلو نے کہا ہے کہ وادی کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں و طبی عملے کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے گا۔

اننت ناگ میں کمشنر۔۔۔۔

جبکہ میڈیکل سپلائز کارپوریشن کے کام کاج میں بھی بہتری لائی جائے گی۔

اٹل ڈلو نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں اپنے دورے کے دوران میڈیا کے ساتھ کیا۔

انہوں نے جی ایم سی اننت ناگ کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا ۔ ان کے ہمراہ محکمہ صحت کے دیگر عہدیداران اور ڈاکٹر بھی تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details