اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڑی میں حادثہ، ایک فوجی اہلکار ہلاک - شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں سرحد پر ایک حادثہ پیش آیا ہے

شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی میں سرحد پر ایک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک پورٹر زخمی ہوگیا۔

اوڑی میں حادثہ، ایک فوجی اہلکار ہلاک
اوڑی میں حادثہ، ایک فوجی اہلکار ہلاک

By

Published : Apr 18, 2020, 10:17 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پورٹر ایک پہاڑی پر معمول کے مطابق کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہاں تعینات فوجی اہلکار اس کی مدد کرنے کے لیے آگے آیا جس کے نتیجے میں دونوں ایک پہاڑی سے نیچے گرگئے۔

اس واقعے میں فوجی اہلکار کی موت ہوگئی ہے جبکہ مقامی پورٹر بوری طرح زخمی ہوا ہے۔ زخمی پورٹر کو ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details