ریاست جموں و کشمیر میں امر ناتھ یاترا کو روکنے کے ساتھ دوسری بڑی مچیل ماتا یاترا کو بھی روک دیا گیا ہے۔
مچیل یاترا کی آج صبح سے کوئی بھی گاڑی کشتواڑ سے آگے نہیں جارہی ہے۔
ریاست جموں و کشمیر میں امر ناتھ یاترا کو روکنے کے ساتھ دوسری بڑی مچیل ماتا یاترا کو بھی روک دیا گیا ہے۔
مچیل یاترا کی آج صبح سے کوئی بھی گاڑی کشتواڑ سے آگے نہیں جارہی ہے۔
مچیل ماتا یاترا کی تمام گاڑیوں کو ادھمپور ڈوڈہ ٹھاٹھری کشتواڑ سے یاتریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔
کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ یاترا کو بند نہیں کیا ہے بلکہ کچھ دن کے لیے ملتوی کیا ہے، ضلع کشتواڑ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی کے پیش نظر ایسا کیا گیا ہے۔