بی جے پی رکنیت سازی مہم
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی کے علاقائی دفتر میں رکنیت سازی کے تحت کے متعدد نئے افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کیا۔
بی جے پی رکنیت سازی مہم
اس موقع پر بی جی پی کے ضلعی ترجمان الطاف ٹھوکر نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں سب سے زیادہ لوگ بی جی پی سے منسلک ہوں گی اور آنے والے انتخابات میں بی جی پی برسرہ اقتدرار میں آئے گی۔