اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹھوعہ: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں اینٹی کرپشن بیورو نے رمیش کمار نامی پٹواری ہلکا بددو، بلیو ، کٹھوعہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

By

Published : Jan 23, 2020, 11:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:33 AM IST

رمیش کمار پٹواری کے خلاف ایف آئی آر نمبر 01/2020 کے تحت پولیس اسٹیشن اے سی بی جموں میں بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ، 2018 آر / ڈبلیو بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ کے تحت کیس درج کیا گیا۔

شکایت کنندہ نے بتایا کہ پٹواری 10 ہزار کی رقم محصولات کے کاغذات بنانے کے لیے مانگ رہا تھا۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ پٹواری کے خلاف جال بچھانے کے لیے افسروں کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس نے شکایت کنندہ سے غیرقانونی طور پر 10000 روپئے کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 4:33 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details