اردو

urdu

By

Published : Jun 16, 2020, 8:06 PM IST

ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ-19 کے 94 نئے مثبت کیسز

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے 94 مزید نئے مثبت معاملے پائے گئے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 94 مزید رپوٹ مثبت
لداخ میں کووڈ 19 کے 94 مزید رپوٹ مثبت

ان میں سے 50 کا تعلق ضلع کرگل سے جبکہ 44 دیگر ضلع لیہہ سے ہے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 94 مزید رپوٹ مثبت

بلٹین کے مطابق لداخ میں کوویڈ 19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔ بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں 563 فعال کیس موجود ہے جن میں سے کرگل میں 453 اور لیہ میں 110 شامل ہیں۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 94 مزید رپوٹ مثبت

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 649 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 85 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 563 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details