بانڈی پورہ:جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سب ضلع سنبل علاقہ کے نائدکھے سے پولیس نے غیر قانونی طور پر لکڑی اسمگلنگ کرنے کے الزام میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے، ساتھ ہی لکڑی سے لدے دو ٹرکوں کو بھی ضبط کیا ہے۔ Illicit Timber Seized in Bandipora
تفصیلات کے مطابق سنبل پولیس نے سوناواری کے گلاب واری نائدکھے علاقے میں آج چھاپہ مار کر مبینہ اسمگلروں کو سمیت غیر قانونی لکڑی سے لدے دو ٹرک کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ Bandipur Timber Smuggling Case