اردو

urdu

بھارتی فوج نے چاول اور دیگر اشیاغریبوں میں تقسیم کیا

جموں وکشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کے 62 راشٹریہ رائفلز نے چاول اور دیگر اشیائے کو غریبوں میں تقسیم کیا ۔

By

Published : Mar 28, 2020, 7:41 PM IST

Published : Mar 28, 2020, 7:41 PM IST

بھارتی فوج نے چاول اور دیگر اشیائے کو غریبوں میں تقسیم کیا
بھارتی فوج نے چاول اور دیگر اشیائے کو غریبوں میں تقسیم کیا

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے کوروناویرس کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا ہے تاکہ اس مہلک بیماری کو پھلنے سے روکا جائے۔

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کو ضروری اشیاء کی چیزوں کی کمی ہوئی ہے جس کے پیش نظر بھارتی فوج نے کھانے کی کچھ چیزیں عوام میں تقسیم کی ہے۔

واضع رہے کہ ابھی تک وادی کشمیر میں 27 کیسز مثبت پائے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details