اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ایک ہی کنبے کے 5 افراد ہلاک - دیر رات کو اننت ناگ کے وانپوہ علاقے میں پیش آیا

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی کنبے کے 5 افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

اننت ناگ سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک

By

Published : Nov 6, 2019, 12:00 PM IST

Updated : Nov 6, 2019, 12:13 PM IST


اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ دیر رات کو اننت ناگ کے وانپوہ علاقے میں پیش آیا تھا۔ گاڑی میں ایک ہی کنبے کے 7 افراد سوار تھے جنب اچانک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔اس حادثے میں ایک ہی کنبے کے 5 افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پانچوں کا تعلق مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ سے ہے۔

زخموں افراد کو سرینگر کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ مہلوکین کی لاشیں اپنے آبائی علاقوں میں روانہ کر دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Nov 6, 2019, 12:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details