نیشنل سنٹرسیسملوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ صبح 10.54 بجے 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔
لداخ میں 5.3 شدت کا زلزلہ
مرکز کے زیر انتظام لداخ میں ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.3 ماپی گئی ہے۔
لداخ میں 5.3 شدت کا زلزلہ
زلزلے کے نتیجے میں کسی کے زخمی ہونے یا املاک کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔