اننت ناگ کے براکپورہ علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص کی لاش اپنے ہی مکان میں لٹکی ہوئی پائی گئی جبکہ اس شخص کی دو دن بعد شادی تھی۔
اننت ناگ: شادی سے دو دن قبل دولہے نے کی خودکشی
جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں ایک 30 سالہ شخص نے شادی سے صرف دو دن قبل خود کشی کرلی اور اپنے آپ کو ختم کرلیا۔
اننت ناگ: شادی سے دو دن قبل دولہے نے کی خودکشی
اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے بھیج دیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالہ کردیا گیا۔
پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ شادی سے محض دو دن قبل شخص کی خودسوزی کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے۔