اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوجوان حادثے میں ہلاک - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان تالاب میں ڈوبنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔

علامتی تصویر

By

Published : Jul 14, 2019, 10:07 PM IST

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد عمران کے طور پر کی گئی ہے، اس کی عمر 24 برس تھی۔

وہ سملر کا رہنے والا تھا۔ سملر میں تالاب میں پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے وہ گر گیا اور ڈوب گیا۔

مقامی افراد نے اسے بچانے کی کوشش کی، مگر اسے بچایا نہ جا سکا۔

پولیس نے غرقاب نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کو سونپ دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details