سیاحتی مقام کوڑے دان میں تبدیل - سیاحتی جگہ
سیاحوں کی پسندیدہ جگہ منالی اب کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔
پہاڑ بن رہے ہیں کچڑے کے ڈھیر
بھارت میں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سیاح منالی میں ٹھنڈی ہواؤں اور پہاڑوں کی سیر کے لیے آتے ہیں، لیکن یہاں سے واپس جاتے وقت اپنے کوڑے اور کچڑے کے ڈھیر کو چھوڑ جاتے ہیں۔
ان کچڑوں میں پلاسٹک کے ریپر، بوتل ماحول کو تباہ کررہے ہیں۔
میونسپل کونسل ان پلاسٹک کو سمنٹ پلانٹ بھیج دیتے ہیں۔
اس کچرے کی وجہ سے خوبصورت سیاحتی مقام کوڑے دان میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔