اردو

urdu

ETV Bharat / state

موسلادھار بارش کے سبب پل بہہ جانے سے آمدو رفت متاثر

ریاست ہماچل پردیش کی پہاڑوں پر موسلادھار بارش کی وجہ سے بھرمور۔ہرسار روڈ پر پرنگھلا سیور پر بنا ہوا پل بہہ گیا۔

موسلادھار بارش کے سبب پل بہہ جانے سے آمدو رفت متاثر

By

Published : Aug 26, 2019, 1:29 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:47 AM IST

پرنگھلا سیور پر بنا پل بہہ جانے کی وجہ سے 'منی مہیش یاترا' پر جانے والی گاڑیوں کی آمد و رفت بھی رک گئی ہے۔

موسلادھار بارش کے سبب پل بہہ جانے سے آمدو رفت متاثر

واضح رہے کہ نالے کو عبور کرنے کے لیے کوئی جگہ نہ ہونے سے مسافر یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔

بھرمور کے اے ڈی ایم، پی پی سنگھ نے کہا کہ اس کی اطلاع ملتے ہی محکمہ تعمیرات عامہ نے سڑک کی بحالی کا حکم دے دیا ہے۔

تاہم ، محکمہ تعمیرات عامہ نے سڑک کی بحالی کے لیے جنگی پیمانے پر کام شروع کردیا ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details