اس کا فیصلہ وزیراعلی جے رام ٹھاکر کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ مانسون اجلاس 31اگست تک چلے گا۔ اجلاس کے دوران مجموعی طورپر 11 میٹنگیں ہوں گی۔
اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے - 19اگست
ہماچل پردیش اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے شرو ع ہوگا۔
اسمبلی کا مانسون اجلاس 19اگست سے
اس سے قبل کابینہ کی میٹنگ شروع ہوتے ہی وزیراعلی نے سولن ضلع میں کمارہٹی کے نزدیک ہوئے حادثہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والے لوگوں کی روح کو سکون کے لئے پرارتھنا کی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔