اردو

urdu

ETV Bharat / state

Earthquake in Himachal Pradesh ہماچل پردیش میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے - ہماچل پردیش میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

ہماچل پردیش کے ضلع منڈی میں بدھ کی رات زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہماچل میں کچھ عرصے سے مسلسل زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔Earthquake Shakes in Himachal Pradesh

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 17, 2022, 11:55 AM IST

شملہ: ہماچل پردیش کے ضلع منڈی میں بدھ کی رات زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 بتائی گئی۔Earthquake Shakes in Himachal Pradesh

کل دیر رات تقریباً 9.32 بجے ضلع منڈی کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 5.0 کلومیٹر نیچے جوگندر نگر میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہماچل میں کچھ عرصے سے مسلسل زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details