دراصل گلیشئیر کے پگھلنے کی وجہ سے ڈلی نالے کی پانی کی سطح بڑھ گئی تھی۔ اس میں 22 افراد پھنس گئے تھے۔
درشن پر نکلنے والے 22 عقیدت مندوں کو ریسکیو کیا گیا
ریاست ہماچل پردش کے ضلع چمبا میں لاہول سپتی سے منی مہیش کے درشن پر روانہ ہوئے عقیدت مند نالے میں پھنس گئے جس کے بعد انہیں منی مہیش ایڈوینچر ایجنسی کی ٹیم نے بحفاظت باہر نکال لیا۔
منی مہیش سفر پر نکلے 22 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا
واضح رہے کہ ملک کے ہر حصے سے روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ منی مہیش سفر پر جا رہے ہیں۔ ضلع لاہول سپتی کے شیو بھگت ہر سال کی طرح منی مہیش کے لیے کگتی جوت سے ہوکر نکل رہے ہیں۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST