اردو

urdu

ETV Bharat / state

سونیا کا ہریانہ دورہ ملتوی

کانگریس صدر سونیا گاندھی کا ہریانہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنے کا پروگرام کسی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔

By

Published : Oct 18, 2019, 3:07 PM IST

فائل فوٹو

کانگریس پارٹی نے جمعہ کو یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 'محترمہ گاندھی کے ہریانہ کے مہیندر گڑھ میں ہونےوالے انتخابی جلسے کے پروگرام کو ملتوی کیاگیا ہے۔'

راہل گاندھی اس جلسے سے خطاب کریں گے۔

پارٹی کے مطابق 'محترمہ گاندھی کو دوپہر تین بجے ریلی سے خطاب کرنا تھا۔اسے کورکرنے کےلئے دہلی سے صحافیوں کی ٹیم بھی لےجائی جارہی تھی۔محترمہ گاندھی کی پارٹی کی کمان دوبارہ سمبھالنے کے بعد یہ پہلی انتخابی ریلی تھی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details