خیال رہے کہ وزیر راو اندر جیت دو بار رکن پارلیمان منتخب ہوئے ہیں۔ اگر اس مرتبہ وہ جیت حاصل کرتے ہیں تو وہ مسلسل تیسری مرتبہ پارلیمنٹ پہنچیں گے۔
گروگرام سے بی جے پی امیدوار راؤ اندرجیت کو سبقت - general election 2019
گروگرام لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر راؤ اندرجیت کو ابتدائی رجحان میں سبقت حاصل ہے، جبکہ کانگریس امیدوار کیپٹن اجے سنگھ یادو نے بھی جیت کا دعوی کیا ہے۔
گروگرام سے بی جے پی امیدوار راو اندر جیت کو سبقت حاصل
کانگریس امیدوار کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کہا کہ 'میوات میں ہم لوگ بھاری اکثریت حاصل کریں گے۔ نتیجہ کسی کے حق میں جا سکتا ہے'۔
ابھی تک کے رجحانات کے مطابق میوات کی تینوں اسمبلی حلقوں پر کانگریس کا دبدبہ ہے۔
Last Updated : May 23, 2019, 2:55 PM IST