پانی کی ناکافی سپلائی کی وجہ سے سلمبا نامی گاؤں کے لوگوں نے نیشنل ہائی وے پر احتجاج کیا۔
گاؤں والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گاؤں میں پانی فراہم کرنےمیں انتظامیہ پوری طرح سے ناکام ہے۔
پانی کی ناکافی سپلائی کی وجہ سے سلمبا نامی گاؤں کے لوگوں نے نیشنل ہائی وے پر احتجاج کیا۔
گاؤں والوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گاؤں میں پانی فراہم کرنےمیں انتظامیہ پوری طرح سے ناکام ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے محض خانہ پری کیلئے پانی آتا ہے۔اسلئے مجبوراً عوام کو ٹینکروں سے پانی منگوانا پڑ رہا ہے۔
گاؤں والوں نے یہ بھی کہا کہ کئی دنوں سے جو پانی مل رہا ہے وہ بھی صاف نہیں ہے۔
پانی نہ آنے سے روزہ داروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔