اردو

urdu

ETV Bharat / state

فلم 'پانی پت' کے خلاف جاٹ مہاسبھا کا احتجاج - کلیکٹریٹ افس میں وایزراعظم کے نام ایک خط سپرد کیا

جاٹ برادری نے الزام عائد کیا ہے کہ پانی پت فلم میں مہاراجہ سورجمل کے کردار کو غلط طور پر دکھایا گیا ہے۔

فلم 'پانیت' کے خلاف جاٹ مہاسبھا کا احتجاج
فلم 'پانیت' کے خلاف جاٹ مہاسبھا کا احتجاج

By

Published : Dec 11, 2019, 1:11 AM IST

ریاست ہریانہ میں بالی ووڈ فلم 'پانی پت'کے خلاف جاٹ مہاسبھا کے لوگوں نے احتجاج کیا اور کلکٹریٹ آفس میں وزیراعظم کے نام ایک مکتوب دیا جس میں فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلم 'پانیت' کے خلاف جاٹ مہاسبھا کا احتجاج


در حقیقت جاٹ برادری نے الزام عائد کیا ہے کہ اس فلم میں جاٹ مہاسبھا کی تصویر کو داغدار بناتے ہوئے مہاراجہ سورجمل کے کردار کو غلط طور پر دکھایا گیا ہے، جاٹ معاشرے کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم سے فلم 'پانی پت' کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details