اردو

urdu

ETV Bharat / state

جماعت کے لوگوں کی مثبت رائے

جماعت کے لوگوں پر محکمہ صحت کے ڈاکرز سے بدتمیزی اور علاج میں تعاون نہ کرنے کے الزامات کے بعد اب جماعت کے لوگوں کی مثبت رائے سامنے آئی ہے۔

جماعت کے لوگوں کی مثبت رائے
جماعت کے لوگوں کی مثبت رائے

By

Published : May 2, 2020, 10:28 PM IST

نئی دہلی: جماتيو پر محکمہ صحت کے ڈاکروں سے بدتمیزی اور علاج میں تعاون نہ کرنے کے الزامات کے بعد اب جماعت کے لوگوں کی مثبت رائے سامنے آئی ہے. ایمس کی جانب سے ہریانہ کے جھجھر میں واقع كووڈ 19 سینٹر میں رکھے گئے تبليغی جماعت کے رکن ارشد احمد نے کہا ہے کہ لوگوں کو مکمل طور سے قانون پر عمل کرنا چاہئے۔

ارشد احمد نے کہا کہ 31 مارچ کو انہیں آر ایم ایل ہسپتال میں منتقل کیا گیا، اس کے بعد انہیں جھجھر واقع كووڈ 19 سینٹر میں لے کایا گیا. وہاں جانے پر انہیں شروع میں گھبراہٹ ضرور ہوئی لیکن بعد میں سب ٹھیک ہو گیا. دن میں تین بار ڈاکٹر جانچ کے لئے آتے تھے اور ہر طرح کی سہولت یہاں دی جا رہی ہے ۔

ارشد نے کہا کہ 'ٹھیک ہونے کے بعد اب تک کورونا متاثرہ مریضوں کی علاج کے لئے دو بار پلازما ڈونیٹ کر چکا ہوں، اگر ضرورت پڑی تو دس بار بھی پلازما ڈونیٹ کرنے کو تیار ہوں.

ABOUT THE AUTHOR

...view details