اردو

urdu

ETV Bharat / state

روس میں 100 سے زائد صحافی متاثر، تین ہلاک

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس میں 100 سے زائد صحافی کورونا وائرس 'کووڈ-19' سے متاثر پائے گئے ہیں، جبکہ تین کی موت ہوگئی ہے۔

By

Published : May 6, 2020, 6:39 PM IST

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس میں 100 سے زائد صحافی کورونا وائرس 'کووڈ-19' سے متاثر پائے گئے ہیں، جبکہ تین کی موت ہوگئی ہے
عالمی مہلک وبا کورونا وائرس میں 100 سے زائد صحافی کورونا وائرس 'کووڈ-19' سے متاثر پائے گئے ہیں، جبکہ تین کی موت ہوگئی ہے

منگل کے روز روسی فیڈریشن کے صحافی ولادیمیر سولوو نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ 'جب سے کورونا کی وبا شروع ہوئی ہے پوری دنیا کے 23 ممالک میں 55 صحافی ہلاک ہوچکے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم سمجھتے ہیں کہ روس میں تین صحافی ہلاک ہوئے ہیں، پرم شہر کی ایک خاتون 'زویزد' ٹی وی چینل کی ملازم اور معروف صحافی الیگزینڈر ریڈوف کورونا سے متاثرہ پائے گئےہیں'۔

صحافی، ڈاکٹرز کی طرح کورونا کے خلاف مورچہ بند ہیں، منگل کے روز روس میں کورونا کے 10102 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

مسٹر سلوو کے مطابق، روسی فیڈریشن آف جرنلسٹس کے کل 100 اراکین اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے متاثر ہوئے ہیں جن میں میڈیا کے 45 مرکزی میڈیا کے اہلکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں صحافیوں میں کورونا کی علامات نہیں پائے گئے ہیں، شاید بہت سے صحافی اپنے پیشہ ورانہ کام کو انجام دیتے وقت اس وبا میں مبتلا ہوگئے۔

مسٹر سلوو کے مطابق، روسی فیڈریشن آف جرنلسٹس کے کل 100 اراکین اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے متاثر ہوئے ہیں جن میں میڈیا کے 45 مرکزی میڈیا کے اہلکار ہیں

صحافی، ڈاکٹرز کی طرح کورونا کے خلاف مورچہ بند ہیں، منگل کے روز روس میں کورونا کے 10102 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 155370 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا سے 95 نئی اموات کی اطلاع کے بعد مجموعی طور پر 1451 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details