اردو

urdu

By

Published : Jan 15, 2020, 3:14 PM IST

ETV Bharat / state

کلدیپ ہڈا کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے برخاست

ہریانہ ریاستی کانگریس کمیٹی کی صدر کماری شیلجانے سابق ضلع کونسلر کلدیپ ہڈا (گنگانا)کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے برخاست کردیا۔

کلدیپ ہڈا کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے برخاست
کلدیپ ہڈا کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے برخاست

ریاستی کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر اجے چودھری نے اطلاع دی کہ سابق ضلع کونسلر کلدیپ ہڈا کو آج پارٹی سے برخاست کردیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایاکہ ہڈا کو حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بڑودہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس پارٹی کے امیدوار شری کرشن ہڈا کی مخالفت کرنے اور پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے برخاست کیاگیاہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details