اتر پردیش کے لکھنؤ کینٹ میں 15 سے 16 دسمبر تک منعقد ورلڈ چیمپیئن مقابلے میں فرید پور سے تعلق رکھنے والا سندیپ آریہ نے 36 گھنٹے 21 منٹ تک مسلسل سوریہ نمسکر کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
اس پروگرام کا افتتاح اترپردیش کے گورنر آنندی بین پٹیل نے کیا اور اس موقع پر مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ بھی موجود رہے۔
سوریہ نمسکار میں سندیپ آریہ کا گزشتہ ورلڈ ریکارڈ ان کے نام 17 گھنٹے 30 منٹ تھا۔ورلڈ ریکارڈ میں 2 لاکھ سے زیادہ سوریہ نمسکار کی پش اپ کی گئی۔
ورلڈ چیمپیئن سندیپ آریہ نے ریکارڈ بنانے کی تیاری کے لیے پانچ دن پہلے کھان چھوڑ کر صرف جوس پیتے رہے۔