ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں نیتی آیوگ اور پیرا مل فاؤنڈیشن نے آج 112 ایسپیریشنل ڈسٹرکٹ میں "سرکچھت ہم سرکچھت تم ابھیان" کا آغاز کیا تاکہ ضلع انتظامیہ کووڈ 19 کے ہلکے مریضوں کو گھر پر ہی دیکھ ریکھ میں مدد کی جا سکے یا پھر جو غیر مریض یا معتدل ہیں۔ معلوم ہوکہ یہ مہم ایسپیریشنل ڈسٹرکٹس کولیبوریٹو نامی خاص پہل کے تحت ہے۔ جس میں مقامی قائدین، سول سوسائٹی اور رضاکاروں اور ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر ایسپیریشنل ڈسٹرکٹ کے اہم علاقوں میں ضلع میں بڑھ پریشانیوں کا حل نکالیں گے۔
ہریانہ: نوح میوات میں نیتی آیوگ کی خصوصی پہل - Noh news
ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں نیتی آیوگ اور پیرا مل فاؤنڈیشن نے آج 112 ایسپیریشنل ڈسٹرکٹ میں "سرکچھت ہم سرکچھت تم ابھیان" کا آغاز کیا گیا تاکہ ضلع انتظامیہ کووڈ 19 کے ہلکے مریضوں کو گھر پر ہی دیکھ ریکھ میں مدد کی جا سکتی ہے۔
ہریانہ :نوح میوات میں نیتی آیوگ کی خصوصی پہل
پروگرام کے آغاز میں شکتی سنگھ، ڈپٹی کمشنر نوح، دھنشری معاون افسر وزیر اعلیٰ، مفید احمد، پروگرام منیجر ایسپیریشنل ڈسٹرکٹ نیتی آیوگ، ہرشیت کمار آئی اے ایس، عارف، نریندر شرما پروگرام منیجر وغیرہ موجود تھے۔