اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیندوا کی کرنٹ لگنے سے موت

ریاست ہریانہ کے سوہنا علاقہ میں ایک تیندوا کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی ، جس سے محکمہ جنگلات میں کھلبلی ہے۔

By

Published : Jun 20, 2019, 3:10 PM IST

تیندوا کی کرنٹ لگنے سے موت، متعلقہ تصویر

محکمئہ جنگلات کی ٹیم نے تیندوا کی لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

تیندوا کی کرنٹ لگنے سے موت، متعلقہ ویڈیو

اطلاع کے مطابق سوہنا کے منڈوار گاؤں کی پہاڑی پر تیندوا بجلی کی ہائی ٹینشن تار میں پھنس گیا اور اس کی موت ہو گئی۔

جبکہ محکمہ جنگلات کے افسران کے مطابق تیندوا کسی شکار کو پکڑنے کے لیے درخت پر چڑھا ہوگا، جس کے بعد وہ ہائی ٹینشن تار کی زد میں آگیا اور اس کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details