اطلاع کے مطابق عباس کی اہلیہ ساہونی نے بتایا کہ 'میرا شوہر عباس روزانہ میرے اور میری بیٹی علیشا کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھااور مری بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا۔
ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا قتل - ہریانہ
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے آکیڑہ گاؤں میں ایک شخص نے اپنی ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا، جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔
دیڑھ سالہ بیٹی کا قتل
ساہونی نے مزید بتایا کہ عباس کہتا تھا کہ یہ بچی میری نہیں ہے یہ میری اولاد نہیں ہے۔جیسے ہی موقع ملا اس نے اپنی بیٹی علیشا کا گلہ دبا کر قتل کردیا۔
آکیڑہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔