اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کے سابق گورنر کی طبیعت بگڑی

جموں و کشمیر کے سابق گورنر نریندر ناتھ کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

جموں و کشمیر کے سابق گورنر کی طبیعت بگڑی

By

Published : Jul 26, 2019, 3:23 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق گورنر نریندر ناتھ کی طبیعت خراب ہونے کے فی الفور بعد انہیں گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی عمر 83 سال کی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق صبح 11 بجکر 15 منٹ پر ان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دل کی بیماری کی وجہ سے ان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹر نریش کی نگرانی میں ان کا علاج چل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details