اردو

urdu

ETV Bharat / state

'افواہوں پر دھیان نہ دیں، یپسے سلامت ہیں'

پیسہ نکالنے کے لیے آئے کثیر تعداد میں لوگوں سے بینک کے لیڈ ضلع مینیجر نے درخواست کی ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، ان کا پیسہ سلامت ہے۔

پیسہ نکالنے کے لیے آئے کثیر تعداد میں لوگوں سے بینک کے لیڈ ضلع مینیجر نے درخواست کی ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، ان کا پیسہ سلامت ہے
پیسہ نکالنے کے لیے آئے کثیر تعداد میں لوگوں سے بینک کے لیڈ ضلع مینیجر نے درخواست کی ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، ان کا پیسہ سلامت ہے

By

Published : May 5, 2020, 10:30 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کی بینکز میں عوام پیسا نکالنے کے لیے امڈ پڑی ہے۔

واضح رہے کہ عوام میں یہ افواہ گردش کررہی ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران جو امدادی رقم دی جارہی ہے وہ اگر ابھی نہیں نکالی گئی تو وہ رقم واپس چلی جائے گی، اور جس کا پیسہ ہے اس کو نہیں ملے گی۔

افواہوں پر دھیان نہ دیں، یپسے سلامت ہیں

اس افواہ کے بعد ای ٹی وی بھارت نے لیڈ ڈسٹرکٹ مینیجر (ایل ڈی ایم) آلوک کمار نے وضاحت پش کی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دی جارہی کسی بھی سکیم کے تحت رقم آپ کے بینک اکاؤنٹ میں محفوظ رہے گی۔

پیسہ نکالنے کے لیے آئے کثیر تعداد میں لوگوں سے بینک کے لیڈ ضلع مینیجر نے درخواست کی ہے کہ وہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، ان کا پیسہ سلامت ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی افواہوں پر دھیان نہ دیں، انتہائی ضرورت کے وقت پر ہی بینکز کا رخ کریں، اور بینک میں بھیڑ نہ لگائیں۔

اس سے بینک ملازمین اور آپ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details