ریاست ہریانہ کے قدآور رہنما چودھری خورشید احمد کا گزشتہ 17 فروری کو انتقال ہو گیا۔
آج ضلع نوح میں واقع چودھری آفتاب احمد کی رہائش گاہ پر کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا، خورشید احمد کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچے۔

سرجے والا نے کہا کہ 'سابق وزیر مرحوم چودھری خورشید احمد ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ ان کی وفات سے مجھے ذاتی دکھ پہنچا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'اس دکھ کی گھڑی میں رکن اسمبلی چودھری آفتاب احمد کے خاندان کی ساتھ میری نیک خواہشات ہیں۔'