اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہریانہ میں کورونا کے 314 نئے معاملے

ہریانہ میں کورونا وائرس کے آج دوپہر تک 314 نئے معاملے آنے کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 19004 پہنچ گئی ہے۔

ہریانہ میں کورونا کے 314 نئے معاملے
ہریانہ میں کورونا کے 314 نئے معاملے

By

Published : Jul 9, 2020, 4:55 PM IST

وہیں ان میں سے 282 افراد کی موت ہوچکی ہے اور 14137 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ ریاست میں کورونا کے سرگرم معاملے اب 4585 ہیں۔
ریاست کے محکمہ صحت نے کورونا کے سلسلے میں جاری ایک بلیٹین میں یہ اطلاع دی۔


ریاست میں کورونا متاثرین کی شرح 5.74 فیصد، ریکوری کی شرح 74.39 جبکہ شرح اموات 1.48 فیصد ہے۔ ریاست کے سبھی 22اضلاع اس وقت کورونا کی زد میں ہیں۔


گروگرام میں ، 98 ، سونی پت میں 85 ، روہتک 35 ، پلووال اور کرنال 25-24 ، پانی پت 21 ، جھججر 16 ، جند 7 ، پنچکولا اور یمونا نگر میں دو دو معاملے سامنے آئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details