فائربریگیڈ افسر جئیش بھائی راول نے بتایاکہ آج صبح دو افراد بھوگاوو ندی کے گہرے پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورسریندر نگر کے رہنے والے یاسین (20) کی لاش ندی سے باہر نکال لی جبکہ دیگر ایک کو ندی میں ڈھونڈا جارہا ہے ۔
سریندر نگر ندی میں دو افراد ڈوب گئے، ایک کی لاش برآمد - فائربریگیڈ کی ٹیم
گجرات کے سریندر نگر کے اے ڈیویژن علاقے میں منگل کو دو افراد ندی میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
سریندر نگر ندی میں دو افراد ڈوب گئے، ایک کی لاش برآمد
پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔