احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع تنظیم گلبرگہ سیوا سماج کی جانب سے شاندار نمبرات حاصل کرنے والے بچوں اور 2023 میں سفر حج کر کے آئے حاجیوں کا استقبال وہ اعزاز کیا گیا۔
اس تعلق سے گلبرگہ مسلم سیوا سماج (کرناٹک) احمدآباد کے صدر عبدالعزیز شیخ نے کہا کہ ہر سال ہم لوگ ایک سال ہے نا اجلاس کرتے ہیں۔اس سال بھی ہم نے اس اجلاس میں دسویںبارویں گریجویٹ اور دیگر ایجوکیشن میں الت نمبرات حاصل کرنے والے طلبا جو ہماری برادری سے ہیں۔ انہیں اعزاز سے نوازا گیاجو سال 2023 میں سفر حج پر گئے تھے۔حاجیوں کا بھی ہم نے استقبال کیا۔ بچوں کے روشن مستقبل کے لیے رہنمائی کی۔ اس ماہ کے پر 55 اسٹوڈنٹس کو ہم نے انعام اکرام سے نوازا کیا ہے اور چھ حاجیوں کا استقبال کیا۔