ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نریندرمودی نے 24 اور 25 فروری کو گجرات دورے پر پر آئیں گے، ان کے دورے کے شروعات احمدآباد کے گاندھی آشرم سے ہوگی، ایسے میں گاندھی آشرم میں رینو ویشن کا کام کام کیا جا رہا ہے ۔ ہردے کنج کی جھوپڑی میں نئے کھپریل لگائے جا رے ہیں اور گاندھی آشرم کی زمین کو درست کیا جا رہا ہے، نئے پودے لگائے جا رہا ہیں۔
ای ٹی وی نمائندہ نے گاندھی آشرم کی تیاریوں کا جائزہ لیا دیکھئے یہ خاص رپورٹ گاندھی آشرم کی ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کو گاندھی جی اور ان کی خدمات رات کے تعلق سے مکمل معلومات فراہم کی جائے گی، تاہم چرخے کی اہمیت گاندھی اور گاندھی آشرم میں موجود ہردے کنج کی سیر بھی کرائی جائے گی اور گاندھی آشرم کے کنارے سے ہی انہیں سابرمتی کا خوبصورت نظارہ دکھایا جائے گا۔
واضح رہے کہ جب بھی کوئی گجرات آتا ہے تو سب سے پہلے وہ گاندھی آشرم جاتا ہے، یہاں اس سے قبل چین کے صدر شی جن پنگ، جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے، اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو، تاہم کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹوڈو گجرات کے دور پر آخر گاندھی اشرف ملاقات میں چکے ہیں، ایسے میں اب دنیا کی سب سے بڑی حکومت کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ گجرات کا دورہ کرنے آرہے، ایسے میں ان کا دل سے استقبال کرنے کے لیے وزیراعظم سے لے کر تمام حکام گرمجوشی سے انتظار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گاندھی آشرم میں اس دور کو لے کر سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں اور ہر طرح سے سیاحوں کی کی چیکنگ کی جا رہی ہے ساتھ ہی ہر جگہ پر سکیورٹی اہلکار طعنات بھی کیے گئے ہیں۔