اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات میں بارش کی پیش قیاسی، کسان پریشان - gujarat weather change. ahmedabad cloudy

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر جہاں ایک طرف ملک بھر میں لاک ڈاون ہے ایسے میں گجرات میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کا امکان ہے۔

gujarat weather change
گجرات میں بارش کی پیش قیاسی، کسان پریشان

By

Published : Mar 25, 2020, 8:11 PM IST

محکمہ موسمیات نے گجرات میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ گجرات کے شہر احمدآباد میں آج بادل چھائے رہے۔

دیکھیں ویڈیو

بے موسم بارش کی پیش قیاسی کے بعد کسان فکر مند ہیں۔ انہیں بارش کی وجہ سے فصل اور کھیتی کے برباد ہونے کا اندیشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

گجرات کے شوراشٹر کے علاوہ دیگر علاقوں میں 21 مارچ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details