ریاست گجرات میں آزاد بھارت کے پہلے وزیرداخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 144 ویں یوم پیدائش کا جشن منانے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی بدھ کی رات اپنی آبائی ریاست گجرات پہنچے۔
احمد آباد ایئرپورٹ پر گجرات کے گورنر اچاریہ دیورت، وزیراعلیٰ وجے روپانی اور دیگر رہناؤں نے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
سردار پٹیل کے لیے وقف کردہ 182 میٹر اونچا فلک بوس مجسمے کو تین برسوں میں مکمل کیا گیا واضح رہے کہ سنہ 2014 سے ہر برس 31 اکتوبر کو اتحاد کے قومی دن کے طورپر منایا جاتا ہے اور لوگ ملک بھر میں منعقد ایکتا دوڑ میں حصہ لیتے ہیں۔
اس کے بعد ، پی ایم مودی رن فار یونیٹی میں حصہ لیں گے اور اس کے بعد صبح دس بجے ٹکنالوجی ڈیموسٹریش سائٹ کا افتتاح کریں۔ 12:25 بجے مودی ٹینٹ سٹی ون میں آئی اے ایس پروبیشنرز کے پروگرام میں حصہ لیں گے اور عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔
آزاد بھارت کے پہلے وزیرداخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 144 ویں یوم پیدائش سردار ولبھ بھائی پٹیل کر خراج پیش کرنے اور رن فار یونیٹی میں حصہ لینے کے بعد دس بجے ٹکنالوجی ڈیموسٹریش سائٹ کا افتتاح کریں، جبکہ 12:25 بجے مودی ٹینٹ سٹی ون میں آئی اے ایس پروبیشنرز کے پروگرام میں حصہ لیں گے اور عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔
سنہ 2014 سے ہر برس 31 اکتوبر کو اتحاد کے قومی دن کے طورپر منایا جاتا ہے سہ پہر 3:30 بجے پی ایم مودی اسٹیچو آف یونٹی کے کیمپس میں منعقدہ ثقافتی پروگرام میں حصہ لیں گے اور شام پانچ بجے وڈوڈرا ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں سے وہ دہلی واپس آئیں گے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ 27 اکتوبر کو من کی بات پروگرام میں لوگوں سے بڑی تعداد میں رن فار یونٹی میں حصہ لینے اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے مقصد کا اشتراک کرنے کی درخواست کی تھی۔
سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج پیش کرنے اور رن فار یونیٹی میں حصہ لینے کے بعد دس بجے ٹکنالوجی ڈیموسٹریش سائٹ کا افتتاح گجرات کے ضلع نرمدا میں سردار سروور ڈیم کے قریب واقع 'اسٹیچیو آف یونٹی' دردار بلبھ بھائی پٹیل کا ایک ایسا مجسمہ ہے جو نہ محض گجرات بلکہ پورے ملک کی شناخت کے طور پر جانا جاتا ہے۔
سردار پٹیل کے لیے وقف کردہ 182 میٹر اونچا فلک بوس مجسمے کو تین برسوں میں مکمل کیا گیا ہے، جسے سات کلومیٹر دور سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔