کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سکریٹری ہیلتھ اینڈ فیمیلی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد کے تعلق سے جانکاری دی۔
گجرات اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی گئی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں38 مثبت کیس ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے ایک 67 سالہ شخص کی موت بھی ہوچکی ہے۔