عام انتخابات کے سلسلے میں گجرات کے وکلاءکا کہنا ہے وہ ملک میں ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو غریب، پسماندہ طبقات کے حق میں کام کر سکے۔
'تمام طبقات کے لیے کام کرنے والی حکومت چاہیے' - گجرات
بھارت میں عام انتخابات کی تیاریاں زوروں پرہے، ایسے میں ریاست گجرات کے وکلاء کی کیا رائے ہے وہ کیسا امیدوار چاہتے ہیں اور کسے ووٹ دیں گے اس پر ای ٹی وی بھارت نے وکلاء سے بات کی۔
عام انتخابات پر وکلأ کی رائے
سنہ 2002 کے فسادات متاثرین کے تعلقسے انہوں نے کہا کہ فساد متاثرین کو انصاف جلد ملے اور جیلوں میں قید کی صعوبتیں جھیل رہے بے قصور مسلم نوجوانوں کو فوراً رہا کیا جائے۔