حج کی یہ مبارک سعادت جسے نصیب ہوتی ہے،وہ خود کو یقیناً بڑا ہی خوش قسمت تصور کرتا ہے۔
رواں سال گجرات سے تقریبا آٹھ ہزار کی تعداد میں عازمین حج بیت اللہ کے سفر پر روانہ ہونے والے ہیں۔
حج بیت اللہ ایک مبارک سفر
حج بیت اللہ کے مبارک سفر پر جانے کی خواہش ہر مسلمان کی ہوتی ہے۔
حج بیت اللہ ایک مبارک سفر
سفر حج کی ادائیگی کے لیے عازمین حج نے زور و شور سے خریداری شروع کردی ہے۔
جس میں خاص طورسے احمدآباد کے تین دروازہ بازار میں احرام ، جا نماز، ٹوپی ، تسبیح کی خریداری زوروں پر چل رہی ہے۔