اردو

urdu

ETV Bharat / state

گجرات: دوا کی فیکٹری میں شدید آتشزدگی - محکمہ فائر کے عملہ

گجرات کے ضلع بڑودہ کے واکھوڈیا علاقہ میں دوا ساز کمپنی کی فیکٹری میں آتشزدگی ہوئی ہے۔

گجرات: دوا کی فیکٹری میں شدید آتشزدگی
گجرات: دوا کی فیکٹری میں شدید آتشزدگی

By

Published : Jun 20, 2020, 7:51 PM IST

محکمہ فائر کے عملہ نے بتایا کہ واکھو ڈیا جی آئی ڈی سی کے شیڈ-1043 کی جے ایگرو انڈسٹری میں کسی وجہ سے آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔

خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور تقریباً 11گھنٹے سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

پولس نے بتایا کہ اس دوا کی فیکٹری میں آتشزدگی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی ہے۔

موقع پر ایف ایس ایل کی ٹیم آگ لگنے کی وجوہات کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details